اقتصادی رابطہ کمیٹی نے درآمدی یوریا کی قیمت کا تعین کرنے کی منظوری دیدی

Spread the love

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے درآمدی یوریا کی قیمت کا تعین کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کھاد کی طلب و رسد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ربیع میں طلب پوری کرنے کیلئے این ایف ایم ایل کے اسٹاک سے 50 ہزار ٹن یوریا جاری کردیا۔اجلاس میں درآمدی یوریا کی 50 کلو گرام بوری کی قیمت ایک ہزار 712روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی

Leave a Reply