afghan air forces 0

افغان فورسزکے فضائی حملے،طالبان کمانڈر سمیت 12جنگجو ہلاک،گاڑیاں،اسلحہ تباہ

Spread the love

افغانستان کے صوبے فراہ میں افغان فورسز کے فضائی حملوں میں اہم طالبان کمانڈر سمیت 12 جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حملوں میں ہلاک طالبان کمانڈرکی شناخت قاضی قاری عبدالقادرکے نام سے ہوئی ہے ، افغان وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق افغان سیکیورٹی فورسز نے یہ فضائی کارروائیاں صوبے فراہ کے اضلاع خاک سفید اور پشت کوہ میں طالبان کے ٹھکانوں پرکیں. فضائی حملوں میں طالبان کی گاڑیاں اور اسلحہ بارود بھی تباہ کیا گیا۔

Leave a Reply