افغانستان کے صوبہ خوست میں طالبان کا حملہ ، 12 فوجی ہلاک ،3زخمی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پاک افغان سرحد پر واقع افغان صوبہ خوست میں طالبان نے آرمی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے افغان نیشنل آ رمی کے 12 فوجی مار ڈالے ۔ صوبہ خوست کے ڈپٹی پولیس سربراہ سیداحمدبابازئی کے حوالے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب طالبان نے صوبہ خوست کے ضلع یعقوب صابری میں ایک فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں افغان نیشنل آرمی کے دس فوجی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے تاہم ایک عینی شاہد کے مطابق بارہ فوجیوں کی لاشیں پڑی تھیں جنہیں بعدازاں فوجی حکام نے ضلعی ہیڈکوارٹر منتقل کردیا،ادھر طالبان نے اب تک اس ضمن میں کوئی بیان جاری نہیں کیا ۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply