افغانستان میں داعش کی موجودگی ہمارے لئے مستقل خطرہ،پاکستان

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش کی موجودگی پاکستان کیلئے مستقل خطرہ ہے،علاقائی اور عالمی طاقتوں کو افغان مسئلے کے حل کا ادراک ہو گیا ہے،اس حوالے سے ہونے والی تمام کوششوں کو سراہتے ہیں،افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کی بھی حمایت کرتے ہیں،خطے میں امن کی خاطر وزیر اعظم نے بھارت کے ایک قدم کے جواب میں دو قدم آگے بڑھنے کی بات کی،وزیر اعظم نے اپنے خط میں مذاکرات بحالی کی تجویز دی، پاک بھارت وزرائے خارجہ کی نیو یارک میں ملاقات طے کرنے کے بعد بھارت نے منسوخ کی،پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات پر بات چیت کیلئے تیار ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply