peace in afghanistan 0

افغانستان ،سیاسی اکابرین و قبائلی عمائدین کا اجلاس آئندہ ماہ طلب

Spread the love

افغانستان کے سیاسی اکابرین اور قبائلی عمائدین کا اجلاس آئندہ ماہ طلب کرلیا گیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان سیاسی اکابرین اور قبائلی عما ئد ین کے لویہ جرگا نامی اجلاس میں امریکی امن مذاکرات میں ہونیوالی پیش رفت کو زیر بحث لایا گیا ۔ افغان صدر کے خصوصی مندوب برائے امن محمد عمر دائود زئی نے اپنے ایک خطا ب میں بتایا اجلاس میں ایک ایسا فریم ورک تشکیل دینے کی کوشش کی جائیگی جس کے تحت کابل حکومت بھی افغان طالبان کیساتھ مذاکراتی عمل شروع کر سکے۔

Leave a Reply