0

اصل تبدیلی تو اب آ ئی ہے.اسد عمرکاکراچی سے اسلام آباد تک عام مسافروں کی طرح سفر

Spread the love

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کراچی سے اسلام آباد عام مسافروں کی طرح سفر کیا،قطار میں اپنا بیگ اٹھائے کھڑے رہے، مسافروں نے وزیر خزانہ کو سادگی پر سراہا۔ پیر کو وفاقی وزیر خزانہ اسد عمرکراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے تو اس موقع پر انہوں نے عام مسافروں کی طرح سفر کیا۔ وہ قطار میں اپنا بیگ اٹھائے کھڑے رہے اور جہاز میں بورڈنگ کے لیے قطار سے بھی گزرے۔ مسافروں نے وزیر خزانہ کو سادگی پر سراہا۔

Leave a Reply