Spread the love
لاہور(جتن آن لائن مانیٹرنگ ڈیسک) فلم ، سٹیج اور ٹی وی کے نامور اداکار اشرف راہی دل کا
دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، خاندانی ذرائع کے مطابق اشرف راہی ہسپتال میں
زیر علاج تھے۔ اشرف راہی کا شمار ملک کے نامور فنکاروں میں ہوتا تھا-
یہ بھی پڑھیںٹی وی اور فلم کے لیجنڈ اداکار عابد علی انتقال کر گئے
:اشرف راہی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہی تھا- اشرف راہی کی تدفین گزشتہ روز
مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے-