اسکرین پر فواد خان کےساتھ زیادہ جچتی ہوں، سونم کپور کا دعویٰ

Spread the love

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے ایک پروگرام کے دوران کہا ہے وہ اسکرین پر پاکستانی اداکار فواد خان کےساتھ زیادہ جچتی ہیں۔بھارتی ٹی وی شوکافی ود کرن میں ریپڈ فائر مرحلے کے دوران پروگرام کے میزبان نے سونم کپور سے سوال کیا کہ آپ اسکرین پر کس کےساتھ سب سے زیادہ جچتی ہیں؟سونم کپور نے پروگرام کے میزبان کرن جوہر کو جواب دیا فواد خان کے ساتھ لیکن آپ نے انہیں واپس بھیج دیا ہے۔ پروگرام میں اداکارہ کی بہن اور بھائی بھی مہمان کی حیثیت سے شریک تھے۔

Leave a Reply