اسلام آباد ہائی کورٹ العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت کا فیصلہ پیر کو سنائے گا،

Spread the love

اسلام آباد ہائی کورٹ العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت کا فیصلہ پیر کو سنائے گا، نواز شریف نے طبی بنیادوں پر ضمانت کی استدعا کی تھی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے 20فروری کو نواز شریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ جمعہ کو تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت کا فیصلہ پیر کو سنایا جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا2رکنی بنچ دوپہر2 بجے فیصلہ سنائے گا، نواز شریف نے طبی بنیادوں پر ضمانت کی استدعا کی تھی، نیب نے نواز شریف کو ضمانت پر رہا کرنے کی مخالفت کی تھی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے 20فروری کو نواز شریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Leave a Reply