اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،2 پولیس اہلکار شہید،ایک شدید زخمی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں پولیس ناکے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

سے 2 اہلکار شہید اورایک شدید زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے

علاقے آئی ٹین سبزی منڈی کے قریب پولیس ناکے پر نامعلوم موٹر سائیکل

سواروں کی فائرنگ سے دو اہلکار شہید جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی

پولیس اہلکار کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے کیرج فیکٹری ہسپتال منتقل کر دیا

گیا۔نامعلوم موٹر سائیکل سوار فائرنگ کے بعد باآسانی موقع واردات سے فرار

ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں میں خرم اور ثقلین

شامل ہیں جبکہ زخمی اہلکار کا نام جہانزیب بتایا گیا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply