0

اسلام آباد مریڈین سپر فٹبال لیگ فروری میں

Spread the love

اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ آئندہ ماہ فروری سے اکبر فٹ بال گراﺅنڈ میں شروع ہو گی ،اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا سپر لیگ کی تیاریاں زورو شور پر ہیں اور لیگ میں اسلام آباد کی ٹاپ 8 ٹیمیں حصہ لیں گی ، جن میں سی ڈی اے کلب، اسلام آباداکیڈمی کلب، روور کلب، اکبر کلب ،ایورگرین کلب ، مہران کلب، ہماکلب اور راوی کلب شامل ہیں لیگ کے میچز ہر ہفتہ اور اتوار کو کھیلے جائیں گے۔

Leave a Reply