0

اسلامی جمہوری ایران کی 40ویں سالگرہ تقریب آج ہو گی

Spread the love

اسلامی جمہوری ایران کی 40ویں سالگرہ کے حوالے سے آج لاہور میں تقریب ہو گی ، قونصل جنرل اسلامی جمہوری ایران لاہور محمد رضا نظری مہمان خصوصی ہوں گے ،تقریب شام 7 تا9بجے کرسٹل ہال پی سی ہوٹل میں ہوگی ،مہمانوں سے قومی لباس میں شرکت کیساتھ جاری کیا گیا دعوت نامہ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave a Reply