استاد نصرت فتح علی خان نے بڑا متاثر کیا ہے،حدیقہ کیانی

Spread the love

لاہور (شوبز رپورٹر) نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی نے کہا کہ مجھے استاد نصرت فتح علی خان اور

گلوکارہ ریشماں نے بڑا متاثر کیا ہے اور میں ریشماں کی بہت بڑی مداح ہوں ۔حدیقہ کیانی کا کہنا ہے

کہ جب بھی کوئی گانا ریمکس کرتی ہوں تو لیجنڈ گلوکاروں کے گائے ہوئے گانوں کو لیتی ہوں او ر

کوشش ہوتی ہے کہ ایک حد کے اندر رہوں تاکہ گانے کی اصل تھیم بر قرا رہے ۔ انہوں نے کہا کہ

میں آنے والے دنوں میں لیجنڈ گلوکارہ ریشماں کے گانے کو ریمکس کروں گی اور اس کے لئے سوچ

بچار کر رہی ہوں۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: