ارطغرل کی حلیمہ سلطان مقبوضہ کشمیر میں نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر دیکھ کر رنجیدہ

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

لاہور (جے ٹی این آن لائن نیوز) ارطغرل کی حلیمہ سلطان

ترک گیمز آف تھرونز کہلائے جانے والے ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘میں حلیمہ

کشمیریوں کی جدوجہد دہشتگردی نہیں، بھارتی قوانین انسانیت کی نفی،اقوام متحدہ

سلطان کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ اسراء بلجیک مقبوضہ کشمیر میں نانا کی

لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر دیکھ کر رنجیدہ ہو گئیں۔سماجی رابطے کی ویب

سائٹ ٹویٹر پر ترک اداکارہ اسراء بلجیک نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی

کا نشانے بنانے والے کشمیری شہید بشیر احمد کی تصویر شیئر کی۔ٹویٹر پر

اداکارہ اسراء بلجیک (حلیمہ سلطان) نے لکھا کہ اس تصویر کو دیکھنے کے بعد

میں مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے غم اور بے بسی بیان کرنے کے لیے الفاظ کی

تلاش میں ہوں۔ترک اداکارہ نے ٹویٹ پر کشمیر، بھارتی بربریت، کشمیر لوز میٹر

اور ارطغرل غازی والے الفاظ بھی ہیش ٹیگ کیے۔

کشمیریوں کی جدوجہد

اقوام متحدہ انسانی حقوق کے عہدیداروں نے بھارت سے انسداد دہشتگردی قوانین

پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا- بھارتی قوانین عالمی انسانی حقوق کے اصولوں پر

پورا نہیں اترتے، کشمیر میں حق خوداردیت کی جائز جدوجہد کو دہشت گردی قرار

نہیں دیا جا سکتا۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ انسانی حقوق کے عہدیداروں نے بھارتی انسداد

دہشتگردی قوانین کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور بھارت سے قوانین پر نظرثانی کا

مطالبہ کیا۔ اقوام متحدہ کے عہدیداران نے کہا کہ بھارتی قوانین عالمی انسانی حقوق

کے اصولوں پر پورا نہیں اترتے۔ ان غیر انسانی قوانین کا سہارا لے کر بھارتی

قابض افواج کشمیر میں ظلم کا بازار گرم کیے ہوئے ہیں۔

ارطغرل کی حلیمہ سلطان

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply