اردو فلموں کے ساتھ

اردو فلموں کے ساتھ پنجابی فلمیں بھی بنائی جانی چاہئیں’ خوشبو

Spread the love

اردو فلموں کے ساتھ

لاہور(جے ٹی این آن لائن نیوز) نامور اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ فلمسازوں کو

اردو کے ساتھ پنجابی فلمیں بھی بنانی چاہئیں کیونکہ ماضی میں پنجابی فلموں نے

انڈسٹری کو سہارا دئیے رکھا ہے ، فلموں میں کامیڈی کو بھی شامل کیا جائے اور

اس طرح کے پراجیکٹ زیادہ کامیاب ہوں گے۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ

فلم انڈسٹری کی بحالی کے ایک دوسرے سے آئیڈیاز کو زیر بحث لایا جائے جس

سے ترقی کی راہیں کھلیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہمسایہ ملک سمیت دنیا کے

دیگر ممالک میں فلم انڈسٹری کامیاب جارہی ہے تو ایسی کیا وجہ ہے کہ پاکستان

کی انڈسٹری ترقی کیوں نہ کرے ؟۔ سب کو مل کر فلم انڈسٹری کی ترقی کے بارے

میں سوچنا ہوگا اور اس کے یقینا مثبت اثرات سامنے آئیں گے۔ ماضی میں پنجابی

فلموں نے انڈسٹری کو سہارا دئیے رکھا .دیگر ممالک میں فلم انڈسٹری کامیاب

جارہی ہے تو ایسی کیا وجہ ہے کہ پاکستان کی انڈسٹری ترقی کیوں نہ کرے ؟۔ سب

کو مل کر فلم انڈسٹری کی ترقی کے بارے میں سوچنا ہوگا اور اس کے یقینا مثبت

اثرات سامنے آئیں گے۔ ماضی میں پنجابی فلموں نے انڈسٹری کو سہارا دئیے رکھا

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply