پشاور میں مقیم شانگلہ کمیونٹی ارباب زرک کو کامیاب کرائے، افسرالملک
Spread the love

پشاور(بیورو چیف/عمران رشید خان) ارباب زرک افسرالملک

Journalist Imran Rasheed

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سابق رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر آفسر الملک

خان نے کہا ہے کہ آج پشاور میں پاکستان پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس شان و شوکت

سے منایا جائیگا، اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری و دیگر مرکزی قائدین

کا والہانہ استقبال کیا جائے گا-

=-،-= خیبر پختونخوا سے مزید خبریں (=-= پڑھیں =-=)

انہوں نے پشاور میں مقیم شانگلہ کمیونٹی سے کے جیالوں کو مخاطب کرتے ہوئے

کہا وہ پشاور میئر شپ کے امیدوار ارباب زرک خان کیلئے بھرپور کمپین چلائیں،

اس حوالے سے کارنر میٹنگز کا بھی انعقاد کیا جائے- اس موقع پر سابق ایم پی اے

انجینئر حامد اقبال بھی موجود تھے- انہوں نے کہا عوام ہی پاکستان پیپلز پارٹی کا

ماضی، حال اور مستقبل ہیں، عوام اور پیپلز پارٹی کا رشتہ اٹوٹ انگ ہے-

=،-= عوام کامیاب کرائیں، مسائل حل کرنیکی یقین دہانی کراتا ہوں، ارباب زرک

پی پی پی قائدین

اس دوران شانگلہ کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے ارباب زرک ق خان نے کہا کہ

پشاور کے عوام جس جذبے و خلوص سے جلسے میں جوق در جوق شرکت کی،

اور مجھ پر بھرپور اعتماد کیا، انشاء اللہ الیکشن میں کامیابی کے بعد پشاور کے

غیور عوام کے مسائل ان کے گھر کی دہلیز پر حل کئے جائیں گے، عوام کی

بھرپور حمایت میری حوصلہ افزائی میں اضافہ کررہی ہے، انہوں نے کہا وہ

پارٹی کے جیالوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، کامیاب ہو کر پشاور کے عوام

کیلئے مثالی کردار ادا کریں گے۔

ارباب زرک افسرالملک ، ارباب زرک افسرالملک ، ارباب زرک افسرالملک

,
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply

%d bloggers like this: