اداکارہ ہما قریشی پہلی بار ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی پہلی بار ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ہما قریشی پہلی بار نیٹ فلکس کی ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی۔جس میں وہ نوجوان لڑکی کی ماں کا کردار ادا کر یں گی۔سیریز میں ہما قریشی اپنی بیٹی کو تلاش کرتے ہو ئے دکھا ئی دیں گی جو ان سے ایک حادثے میں کھو جاتی ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply