0

اداکارہ میراکا فلمسٹار ریما پر حملہ

Spread the love

فلم سٹار میرا نے کہا ہے میں ڈرامہ بازی کر کے لوگوں کی توجہ حاصل کر نیوالی نہیں ‘کون کتنی بڑی اداکارہ رہی ہے پوری قوم جانتی ہیں امر یکہ میں ڈاکٹر سے شادی کر کے کوئی بڑی اداکارہ نہیں بن جاتی ‘مجھے خوشی ہے میں آج بھی پاکستانی فلم انڈسڑی میں منفر د مقام کےساتھ کام کر رہی ہوں ۔ ایک انٹر ویو کے دوران میرا نے کہا مجھے حیرت ہوئی ہے کہ ایک اداکارہ نے زہر دینے سمیت دیگر باتیں کر کے ڈرامہ بازی کی مگر اس کو سمجھ لینا چاہیے وہ اب بوڑھی ہو چکی ہے اس لیے اسے چاہیے وہ پاکستانی فلم انڈسڑی کی فکر کر نے کی بجائے اپنے بچوں کے مستقل کی فکر کریں تواس کیلئے فائدہ مند رہے گا ۔

Leave a Reply