اداکارہ صوبیہ خان نے شوبز خیرباد کہہ دیا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

لاہور(جے ٹی این آن لائن) نامور اداکارہ صوبیہ خان نے شادی کی وجہ سے آخر

کار شوبز چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران صوبیہ خان

نے کہا شادی کے بعد گھر یلو مصروفیات بہت زیادہ ہو چکیں ہیں جسکے بعد اب

میں نے شوبز سے خود کو الگ کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اب کسی ڈرامے یا

فلم سمیت شوبز کے کسی بھی شعبے میں کام نہیں کروں گی ۔

Leave a Reply