0

احسن خان اداکارہ کبریٰ خان کے ساتھ فلم میں بھی نظر آئیں گے

Spread the love

اداکار احسن خان ڈرامہ سیریل کے ساتھ اب اداکارہ کبریٰ خان کے ساتھ فلم میں بھی نظر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق احسن خان اور کبریٰ خان نے حال ہی میں اکٹھے ڈرامہ سیریل میں اداکاری کی تھی اور اب انہیں ایک فلم میں اکٹھے کاسٹ کر لیا گیا ہے ۔احسن خان اور کبریٰ خان کے ساتھ بشریٰ انصاری ،جاوید شیخ اور شفقت چیمہ بھی فلم کی کاسٹ میں شامل ہیں ۔جبکہ فلم میں نئے اداکاروں کو بھی موقع دیا جائے گا ۔

Leave a Reply