utility store
Spread the love

لاہور (جے ٹی این آن لائن نیوز) احساس راشن رعایت پروگرام

صوبائی دارالحکومت لاہور کے یو ٹیلیٹی سٹورز پر ’’احساس راشن رعایت ‘‘

پروگرام کے تحت سبسڈی دینے کا عمل شروع کر دیا گیا تاہم دوسری جا نب پیشتر

یو ٹیلیٹی سٹورز پرروزمرہ کے استعما ل کی بنیا دی اشیا ء ضروریہ آٹا ، گھی

درجہ اول ، دوئم ،دالیں ،چا ول غا ئب ، خریدا ری کیلئے آنیوالے شہری خالی ہاتھ

لو ٹنے پر مجبورہیں ۔ پچھلے دو ما ہ سے یو ٹیلیٹی سٹورز کے خا لی ریک حکو

متی سبسڈی کے منتظر ہیں ۔تفصیلا ت کے مطا بق شہر میں مہنگا ئی کا جن بے قا

بو ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید پر یشا نی کا سا منا ہے ۔ دوسری جانب

عوام کیلئے راشن سبسڈی پروگرا م کے تحت شہر کے چند یو ٹیلیٹی سٹورز پر اس

پروگرام کے اہل افرا د کیلئے سبسڈی دینے کا عمل شروع کیا جا چکا ہے لیکن یو

ٹیلیٹی سٹورز پچھلے کئی ما ہ سے حکو متی سبسڈی کے منتظر ہیں ، پیشتر یو

ٹیلیٹی سٹورز پر بنیا دی اشیا ء ضروریہ مو جو د ہی نہیں، جن میں آٹا ، گھی ، دا

لیں، چا ول سمیت دیگر آئٹمز شا مل ہیں ۔اس حوالے سے یوٹیلیٹی سٹورز پر آئے

شہریو ں نے کہا مو جو دہ حکو

مت نے تو عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے، ایک وقت کی روٹی کو ترس کر رہ گئے

ہیں ، ہم اتنی دور سے سستی اشیا ء کی خریدا دی کیلئے یو ٹیلیٹی سٹورز کا رخ کر

تے ہیں لیکن یہا ں بھی روزمرہ کے استعما ل کی اشیا ء میسر نہیں ،گھی کی

قیمتیں آسما ن سے با تیں کر رہی ہیں ، یہا ں سبسڈائز گھی مل جا تا تھا لیکن اب

کئی ما ہ سے درجہ اول تو کیا درجہ دوئم کا بھی گھی میسر نہیں ۔ دالو ں کے سا

رے ریک خا لی پڑے ہیں جا ئیں تو کہا ں جا ئیں۔ احسا س راشن کا رڈ کا تو تب

ہی فا ئدہ ہوگا جب یہا ں تما م اشا ء ضروریہ میسر ہو ں ۔ اس حوالے سے یو ٹیلیٹی

سٹور برا نچ منیجر  نے بتایایہ با

ت درست ہے کہ ہم ابھی تک حکو متی سبسڈی کے منتظر ہیں، دالیں ،گھی اور

دیگر اشیا ء بھی اسی وجہ سے مو جو د نہیں ، امید ہے جلد حکو مت کی سبسڈی

آجا ئیگی جس کے بعد یو ٹیلیٹی سٹورز پر تما م اشیا ء میسر ہونگی ۔

احساس راشن رعایت پروگرام

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply

%d bloggers like this: