84

سفر کرتے ہوئے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں، وزیر اعظم

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن نیوز) احتیاطی تدابیر

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کی ضرورت و سہولت کو مد نظر

رکھتے ہوئے حکومت پبلک ٹرانسپورٹ کھو لنے کا فیصلہ اپنے وضع کردہ ایس او

کرونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد3لاکھ3ہزار سے زائد

پیز کے ساتھ کررہی ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیراعظم نے عوام پر

زوردیا کہ وہ باشعور شہری ہو نے کا ثبوت دیں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر

کرتے ہوئے تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔وزیراعظم نے اپنی ٹویٹ

میں ایک ویڈیو بھی شیئرکی ہے جس میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کیلئے ایس او

پیز اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اگرچہ

عوام کی سہولت کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ کو کھولا جارہا ہے لیکن انتہائی ضرورت

میں ہی سفر کریں۔ ویڈیو میں ٹرانسپورٹرز اور مسافرو ں کیلئے ہدایات بھی دی

گئی ہیں۔

وزیراعظم نے اپنی ٹویٹ میں ایک ویڈیو بھی شیئرکی ہے جس میں پبلک

ٹرانسپورٹ چلانے کیلئے ایس او پیز اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں بتایا گیا

ہے۔ ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اگرچہ عوام کی سہولت کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ کو

کھولا جارہا ہے لیکن انتہائی ضرورت میں ہی سفر کریں۔ ویڈیو میں ٹرانسپورٹرز

اور مسافرو ں کیلئے ہدایات بھی دی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں