آصف زرداری سمیت 172اہم شخصیات کے نام ای سی ایل میں شامل

Spread the love

سپریم کورٹ کے حکم پر جعلی اکاونٹ کیس میں 172 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کر دئے گئے۔ جن کی فہرست جاری کر دی گئی ھے۔ جس میں آصف زرداری۔،فریال تالپور، بلاول بھٹو زرداری کے نام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جو بڑی شخصیات شامل ہیں ان میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، قائم علی شاہ اور ملک ریاض کے نام قابل ذکر ہیں۔

Leave a Reply