asifa bhutto 92

شہید بی بی کی دخترآصفہ بھٹو زرداری آج اپنی 27 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

Spread the love

کراچی (جتن آن لائن رپورٹ)

پاکستان پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بے نظیر بھٹو، سابق صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی 27 ویں سالگرہ آج 3 فروری پیر کو منائی رہی ہے۔ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام تقریبات، سالگرہ کے کیک کاٹنے کا عمل جاری

پارٹی کے زیراہتمام کراچی، لاڑکانہ، جہانیاں، ٹھٹھہ صادق آباد سمیت ملک بھر میں ہونے والی تقریبات میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور ان کی سلامتی اور درازی عمر کے لیے دعا کی جائے گی۔ آصفہ بھٹو3 فروری 1993ء کو لندن میں پیدا ہوئیں۔

آصفہ بھٹو زرداری

Leave a Reply