Australia Women's Cricket Team

آسٹریلیا ویمن ٹیم منفرد عالمی ریکارڈ کے قریب تر، نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرا ونڈے آج

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

برسبین(جے ٹی این آن لائن سپورٹس نیوز) آسٹریلیا ویمن ٹیم منفرد

آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں چار

وکٹ سے کامیابی حاصل کرلی اور مسلسل 20 ویں ون ڈے فتح سے عالمی ریکارڈ

کے قریب پہنچ گئی۔ برسبین میں ہونیوالے ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں

آسٹریلیا کی ویمن ٹیم نے میدان مار لیا، نیوزی لینڈ کو باآسانی شکست دےکر سیریز

میں فتح حاصل کرلی۔

===-: یہ بھی پڑھیں، سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کے گالف ٹورنامنٹ
—————————————————————————————

نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے مقررہ پچاس اوور میں نو وکٹوں کے نقصان پر 252 کا

اچھا اسکور کیا تھا، کپتان صوفی ڈیوائن نے اناسی اور ایمی سیتھرویٹ نے انہتر

رن اسکور کئے۔ عالمی نمبر ون بولر جیس جونیسن نے چار وکٹیں حاصل کیں،

کپتان میگ لیننگ نے انجری کے باوجود چودہویں ون ڈے کی شاندار سنچری

سکور کی، اور ہدف کو پورا کرتے ہوئے ایک سو ایک پر ناٹ آٹ رہیں۔

===-: تیسرا میچ آج، ونڈے سیریز میں آسٹریلین ویمن ٹیم کو دو صفر کی برتری

ریشل ہینز نے بیاسی رن بنائے، ایمی کیر کی تین وکٹیں بھی نیوزی لینڈ کو شکست

سے نہ بچا سکیں، تیسرا میچ آج بروز منگل کو کھیلا جائے گا۔ ون ڈے سیریز میں

دو صفر کی ناقابل شکست برتری کے بعد آسٹریلیا کی ویمنز ٹیم آسٹریلیا کی مینز

ٹیم کے سال 2003ء میں مسلسل 21 ون ڈے جیتنے کے عالمی ریکارڈ کے قریب

پہنچ گئی ہے ۔

== قارئین =-: ہماری کاوش پسند آئی ہو گی،اپ ڈیٹ رہنے کیلئے ہمیں فالوکریں
ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )

آسٹریلیا ویمن ٹیم منفرد

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply