0

آسٹریلیا میں لاکھوں مچھلیاں ہلاک

Spread the love

وکٹوریہ (جے ٹی این آن لائن)

آسٹریلیا کے جنوب مشرقی قصبے مینن ڈی آوٹ بیک کے ڈارلنگ ریور میں ایک ہفتے پہلے بھی لاکھوں مچھلیاں مردہ پائی گئی تھیں۔ مزید پڑھیں

ہلاکتوں کی وجہ پانی، آکسیجن کی کمی یا زہریلی کائی ممکن

سائنسدانوں نے نشاندہی کی ہے مچھلیوں کی بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کی وجہ کم پانی اور آکسیجن کی کم سطح اور ممکنہ طور پر زہریلی کائی بھی ہوسکتی ہے۔نیوساوتھ ویلز کے محکمہ پرائمری انڈسٹریز کے معائنہ کاروں نے مقام کا معائنہ کیا، ان کا کہنا ہے ہم نے دیکھا لاکھوں مچھلیاں مر چکی ہیں۔ محکمے کا ایک بیان میں کہنا ہے ڈارلنگ لیور میں مچھلیوں کی بڑی تعداد کو اسٹریس کی حالت میں دیکھا گیا- جس کے باعث مزید مچھلیوں کی ہلاکت کا امکان ہے۔ درجہ حرارت بڑھنے اور بارش نہ ہونے کی پیشگوئی کی وجہ سے آئندہ چند دن یا ہفتے میں مزید مچھلیوں کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔

Leave a Reply