,jtn online kundli ,آج کا دن کیسا

آج 22 ستمبر 2020ء، جتن کُنڈلی کی نظر میں آپ کا دن کیسا گذرے گا ؟

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

آج 22 ستمبر 2020ء

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

آپکی مشکلات آج کل ضرورت سے زیادہ بڑھ رہی ہیں۔ آپ اللہ پاک سے مدد طلب

کریں۔ وہی ہے جو آپکو ان مشکلات و مصائب سے نکال سکتا ہے۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

صدقے کا عمل جاری رکھیں۔ انشاءاللہ اگلے 24 گھنٹوں میں آپ پریشانیوں سے

نکلنے میں کامیاب ہو جائیں گے اور جس طرف سے آج آفر ملے قبول کرلیں۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

صورتحال بدستور آپکے حق میں بہتر ہوتی چلی جا رہی ہے۔ آپکو شکر ادا کرنا

چاہیے۔ ان دنوں آپکو اپنے مقاصد میں کامیابی ملنے کے امکانات زیادہ ہیں۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

حالات بتا رہے ہیں مشکلات اب تیزی سے ختم ہو رہی ہیں۔ آپکو گھبرانے کی

بالکل ضرورت نہیں ہے۔ انشاءاللہ جلد ہی آپ ہر پریشانی سے آزاد ہونگے۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

ان دنوں آپ کیلئے صورتحال ٹھیک جا رہی ہے۔ آپ وہم کا شکار ہیں کہ جیسے

کچھ ہونیوالا ہے مگر ایسا کچھ نہیں۔ شام تک اچھی خبر بہت کچھ دے جائیگی۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

آج کا دن بے حد اہم ہے۔ پرانے کسی مقصد میں کامیابی حاصل ہوتی دکھائی دے

رہی ہے، جو لوگ کسی طرف سے رقم کے منتظر تھے وہ حاصل کر لیں گے۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

اسوقت صورتحال بڑی اہم جاری ہے۔ آپ کیلئے کسی معاملے میں اللہ نے چاہا

تو اچھا ہی ہونیوالا ہے۔ رکاوٹ خودبخود دور ہوتی جا رہی ہے، انشاءاللہ

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

آپ جس بات کو لے کر پریشان ہیں۔ انشاءاللہ اسکا کوئی حل ضرور نکلے گا، ان

دنوں زائچہ آپکی پوزیشن بڑی اچھی بتا رہا ہے۔ اس سے فائدہ اٹھا لیں۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

بندش والی کیفیت بن رہی ہے۔ فوری طور پر حسب توفیق صدقہ دیں۔ ان دنوں

آپکی طرف سے کسی معاملے میں لاپرواہی ہورہی ہے۔ اس پر بھی غور کریں۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

آج اچھا دن ہے۔ آپکو روزگار اور پیسوں کے حوالے سے خوشخبری دیگا۔ آپکی

بلاک رقم کی واپسی بھی ممکن ہو سکے گی اور آپکو اپنوں سے فائدہ بھی ہوگا۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

انشاء اللہ آپکی مشکل کا حل آج شام تک مل جائیگا اور آپکو اپنے معاملات میں

بڑی کامیابی ملے گی جو لوگ بیروزگار تھے، انہیں روزگار ملنے کی امید ہے۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

آپکی جس الجھن نے سب سے زیادہ تنگ کیا ہوا ہے۔ وہ حل ہو گی اور بحکم اللہ

اس انداز سے ہوگی کہ ساتھ ساتھ عزت سے بھی اضافہ ہو گا۔

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب، 1 لاکھ 20 ہزار سال پرانی اور عجیب و غریب تہذیب کی دریافت

آج 22 ستمبر 2020ء

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply