kundali jtnonline new

آج 19 ستمبر 2020ء کا دن کیسا؟ جانیئے مواقع، احتیاط اور بہت کچھ جتن کُنڈلی کیساتھ

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

آج 19 ستمبر2020ء

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

آپ جس غلطی کے باعث اپنا اتنا بڑا نقصان کر چکے تھے۔ اسکو کیوں بار بار

دہرا رہے ہیں، باز آ جائیں اور توبہ کر کے سیدھا راستہ اختیار کریں-

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

ایک بھی ایسی الجھن اور پریشانی دکھائی نہیں دے رہی جو وجہ نقصان بن

سکے۔ بلاوجہ کا ڈپریشن ہے جو صرف صدقہ دینے سے ہی ختم ہو جائیگا۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

آپکی مشکل کیسی بھی کیوں نہ ہو۔ اسکا حل آج نکل آئیگا۔ آپ اپنے مقصد کے

حصو ل کیلئے کوشش جاری رکھیں۔ انشاء اللہ کامیابی حاصل ہوگی

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

جو لوگ اپنے لئے تبدیلی چاہتے تھے۔ اب وہ بالکل اس کے قریب ہیں تیار ہو

جائیں۔ انشاء اللہ کسی وقت بھی اس حوالے سے خوشخبری مل سکتی ہے۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

اگر آج آپ نے پھر دوبارہ کسی انجان شخص کا اعتبار کیا تو بڑے نقصان سے

دو چار ہو سکتے ہیں۔ اسلئے سوچ سمجھ کر قدم اٹھائیں۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

کیوں پریشان ہیں۔ آج بڑا اہم دن ہے- اللہ بڑا مہربان ہے۔ وہ آپکو اس مشکل سے

نکال دیگا جس کیلئے آپ شدید ڈپریشن کا شکار ہیں۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

آپ کیلئے اب اہم معاملے سے نکلنے کی اچھی خبر ہے۔ بیماری بندش و دیگر

اثرات سے نجات ملے گی، نیا کام شروع کرنے کیلئے تیاری سکتے ہیں۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

آج کافی عرصے کے بعد مشتری نے زائچے میں آکر اپنی پوزیشن مضبوط کر

لی ہے۔ یہ عزت دولت و شہرت کی نشانی ہے۔ سب میں بہتری ہو سکتی ہے۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

آپ بہت جذباتی اور غصے والے ہیں۔ جسکی وجہ سے اپنا نقصان خود ہی کر

بیٹھے ہیں۔ اسوقت کثرت سے درود شریف پڑھا کریں۔ اس سے مسئلہ حل ہو گا۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

جن افراد نے اپنے لئے الگ گھر لینے یا گھر میں ہی اپنا الگ طریقے سے رہنے

کا پروگرام بنایا ہے۔ امید ہے وہ اس میں کامیاب ہونگے۔ آج شام تک خبر اہم ہے۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

ان دنوں آپکو غیر متوقع انداز سے رقم ملنے امکان ہے جو آپکی بڑی ضرورت

پوری کرنے کا سبب بن سکتی ہے۔ کاروباری حضرات کیلئے اچھی خبر ہے۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

جو لوگ کسی غیر کیساتھ مل کر اپنوں کو تنگ کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں وہ

توبہ کریں، اگر باز نہ آئے تو یہ چال ان کیخلاف ہی چلی جا سکتی ہے۔

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

آج 19 ستمبر2020ء

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply