,jtn online kundli ,آج کا دن کیسا

آج کا دن 1 اکتوبر 2020ء کیسا رہے گا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

آج کا دن کیسا

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

اچھا دن ہے صبح سے اچھی خبریں ملنا شروع ہو جائیں گی اور بڑی پریشانی سے

بھی نجات ملے گی جو لوگ کافی دنوں سے مالی طور پر مشکل میں تھے ان کے

لئے خوشخبری ہے۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

کاروباری حضرات بالکل بھی پریشان نہ ہوں۔ میرے اللہ نے چاہا تو اب جلد دن

بدلیں گے اور سابقہ تمام نقصانات کا ازالہ بھی ہو گا۔ آج اچھا دن ہے تقریباً ہر

حوالے سے۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

آپ پل میں تولہ اور پل میں ماشہ والی پوزیشن میں رہتے ہیں، کچھ سمجھ میں نہیں

آتی آپ کی۔ اپنی پوزیشن اور فیصلہ پر برقرار رہا کریں، ورنہ بات خراب ہی ہوتی

رہے گی۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

آج اچھا دن ہے جو کافی بڑے عرصے کے بعد آپ کے لئے اچھی خبریں لے کر آیا

ہے۔ آپ اللہ پاک کا نام لے کر جس کام میں بھی ہاتھ ڈالیں گے وہ ان شاءاللہ ہو جائے

گا۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

جو لوگ کسی کے ناجائز کام میں ساتھ دیں گے۔ وہ خود مشکل میں آ سکتے ہیں اس

لئے دوسروں کے معاملے سے پیچھے رہا جائے تو بہتر ہے۔ آج سیدھا سیدھا چلیں

بس۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

اللہ پاک کبھی اس قوم کی حالت نہیں بدلتا نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت بدلنے

کا۔ آپ خود جب تک فیصلہ نہیں کریں گے اور عملی قدم نہیں اٹھائیں گے۔ حالات

کیسے بدلیں گے۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

حالات آپ کی طبیعت اور مزاج کے مطابق ہیں۔ آپ آج بسم اللہ کرکے جس بھی کام

میں ہاتھ ڈالیں گے اس میں کامیابی کا امکان روشن ہیں، قدم تو اٹھائیں۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

جتنا ہو سکے غریبوں کو کھانا کھلائیں اور ابھی صرف موجودہ کام پر نظر رکھیں۔

کسی انجان کام میں ہاتھ نہ ڈالیں اور خاص طور پر خانگی مسئلوں سے دور رہیں۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

نئے کام کی ابتداءکے لئے اچھا وقت ہے اور غیر متوقع طور پر اس کے اسباب بھی

بن رہے ہیں۔ اس کا اندازہ ہو جائے گا، آج ہی اور کچھ رقم بھی ہاتھ میں آ سکتی

ہے۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

ادھار میں دی گئی رقم کی واپسی ہوگی جو لوگ کسی پرانے مسئلے میں اب بالکل

تنگ آ چکے ہیں اس سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے۔ آج کا دن اولاد کے حوالے

سے بھی اچھا ہے۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

آپ کی ایک اہم ضرورت غیر متوقع انداز سے پوری ہونے کا امکان ہے اور جو

شخص بار بار تنگ کر رہا تھا وہ بھی آج خود بخود پیچھے ہٹ جائے گا، ان شاءاللہ

اچھا دن ملے گا۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

ایک قریبی دھوکا دے سکتا ہے۔ آپ کی گھریلو زندگی میں قدرے کشیدگی بھی نظر

آتی ہے اور آج کل غصہ بھی بہت آتا ہے، اس لئے آج ٹھنڈے مزاج سے چلنے کی

ضرورت ہے۔

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

آج کا دن کیسا

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply