,jtn online kundli ,آج کا دن کیسا

آج کا دن کیسا گذرے گا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

آج کا دن کیسا

؁حمل
آپ کو آج کافی دنوں کے بعد کچھ اچھی خبریں ملیں گیا ور ایک رکا ہوا کام غیر متوقع انداز سے ہو جائے گا۔ کچھ ناراض لوگ بھی مان جائیں گے۔
ثور
آپ تبدیلی کی جس ہوا میں ہیں اس سے فائدہ اٹھا لیں۔ آپ کو اہم خبریں ملیں گی۔ اور اب یہ تبدیلی شاید آپ کی زندگی میں پہلی بار آ رہی ہے خیال کریں۔
جوزہ
آپ کو آج مبارک خبر مل سکتی ہے اور ایک بڑی پریشانی بھی بھاگ گئی فکر مند ہوں۔ اب حالات روزانہ کے حساب سے آپ کے حق میں بدل رہے ہیں۔
سرطان
جن لوگوں نے کاروبار میں تبدیلی کرنی ہے وہ ابھی انتظار کریں اس وقت ایسا کرنا نقصان دے گا۔ استخارے کی مدد سے چلیں گے تو زیادہ بہتر رہے گا۔
اسد
کسی بھی شخص پر آج بھروسہ کرنا خود پر ظلم کرنے والی بات ہے آپ اپنی عقل کا استعمال کریں اس وقت آپ نے دوبارہ نئے سرے سے زندگی کا آغاز کرنا ہے۔
سنبلہ
جلد بازی میں کوئی غلط قدم نہ اٹھائیں۔ اندیشہ ہے کہ آپ کی غلطی حالات خراب کر سکتی ہے۔ اس وقت کچھ اپنے آپ کو استعمال بھی کر رہے ہیں خیال کریں۔
میزان
آج مبارک دن ہے مالی معاملات میں بھی بہتری آ سکتی ہے اور پرانی مشکل بھی حل ہونے کے قریب ہے۔ بیماری والا خانہ اب بند ہو چکا ہے۔
عقرب
بدلتے ہوئے موسم میں حالات بھی بدلنے لگے ہیں اب آپ کو ٹھنڈی اور میٹھی خبریں ملیں گی ترس گے تھے جن کے لئے آپ کو آج مالی فائدہ بھی ملے گا۔
قوس
جو لوگ کسی بھی ایسے کام کو نہیں جانتے جو وہ کرنے جا رہے ہیں تو نہ کریں ابھی انتظار کریں شائد موجودہ کام میں ہی زبردست قسم کی بہتری آ جائے۔
جدی
آج جو بھی ہوگا وہ اچھا ہی ہوگا آپ کو جس بھی مشکل کا سامنا تھا امید ہے کہ وہ دوپہر تک ہی ختم ہو جائے اور آپ کی مالی حالت بھی بہتر ہو۔
دلو
آہستہ آہستہ صورتحال آپ کے حق میں بہتر ہوتی جا رہی ہے آپ جس کام کا ارادہ رکھتے ہیں اب اس میں ہاتھ ڈال لیں ویسے بھی تبدیلی کا عمل شروع ہے۔
حوت
فکر مند نہ ہوں۔ اﷲ بڑا مہربان ہے وہ آسان کر دے گا وہ کام آپ کے لئے جو بڑے مشکل لگ رہے تھے۔ آج آپ کو چھوٹی رقم کا حصول بھی ہوگا۔

آج کا دن کیسا

بھارت کامکروہ چہرہ بے نقاب، بابری مسجد کی جگہ مندرکی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply