آج کا دن کیسا گذرے گا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

حمل (آج کا دن کیسا)

آج بے روزگار افراد کے لئے ان شاء اللہ اچھا دن رہے گا۔ غیر متوقع ذریعے سے

پیسہ بھی ہاتھ میں آ سکتا ہے اور نیا سلسلہ بھی بن جانے کی امید ہے۔

ثور

آج آپ کو ایک کام میں اہم کامیابی حاصل ہوگی اور کچھ رقم بھی آپ کے ہاتھ میں

آئے گی۔ آپ کی صحت کا خراب سلسلہ بھی اب بہتر ہوتا چلا جائے گا۔

جوزہ

خانگی امور میں کچھ خرابی دکھائی دے رہی ہے۔ اپنے غصے کو قابو میں رکھیں۔

ورنہ یہ بہت سے مسئلے خراب بھی کر سکتا ہے۔ آج خاص طور پر خاموش رہیں۔

پاکستان کا پہلا ”ڈیجیٹل فنٹس پلیٹ فارم“ ٹیزرز کیساتھ ملٹی چینل نیٹ ورک کا آغاز

سرطان

ابھی وقت مناسب نہیں ہے کسی بھی بڑے کام میں ہاتھ ڈالنے کے لئے۔ ایسا کیا تو

ناکامی ہوگی۔ آج آپ نے صرف موجودہ کام کو ہی جاری رکھنا ہے۔

اسد

ایک بار کا شخص غلط مشورے دے رہا ہے۔ آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ اس سے

کس طرح بڑا نقصان ہو سکتا ہے۔ آج سوچ سمجھ کر ہی قدم اٹھائیں۔

سنبلہ

ایک بھی کام میں رکاوٹ نہیں ہے۔ مگر پھر بھی پریشانی پیش آ رہی تو آپ

استخارے کی مدد سے چلیں اور اپنے تمام معاملات کا بھی از سر نو جائزہ لیں۔

میزان

جو لوگ کسی بھی الجھن کا شکار ہیں وہ صرف دویوم صبر کرلیں۔اس مشکل سے

نکل جائیں گے اور آج کا دن بس ملی جلی کیفیت والا ہے۔

عقرب

آپ کو کسی بھی غیر قانونی کام میں ہرگز مت ڈالیں۔ ورنہ یہ آپ کے گلے پڑ

جائے گا۔ آج جھگڑے سے بھی گریز کریں۔ مریخ زائچے میں موجود ہے۔

قوس

حالات کے مطابق فیصلے کریں۔ اب وہ پرانا وقت بالکل نہیں رہا۔ بہت کچھ بدل گیا

ہے اور آپ کی زندگی بھی اب اسی انداز سے بدلے گی توجہ دیں۔

جدی

آپ کیوں بار بار پرانے معاملات اور باتیں یاد کرتے ہیں۔ جو گزر گیا وہ لوٹ کر

نہیں آ سکتا۔ آپ کو قدرتی طور پر جو ملے اب صرف اس کو پکڑنا ہے۔

دلو

ایک اہم ضرورت پوری ہو سکتی ہے اور جو بات پریشان کر رہی ہے وہ بھی ختم

ہو جائے گی۔ آج کا دن آپ کی گھریلو زندگی میں بھی آسانی دے گا۔

حوت

ایک بار کا شخص آپ کے ذاتی معاملات میں زحل اندازی کرنے کی کوشش کر

رہاہ ے۔ اس سے دور رہیں اور توبہ کریں، بہت معاملات خراب ہیں ابھی۔

آج کا دن کیسا

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply