,jtn online kundli ,آج کا دن کیسا

آج کا دن کیسا گذرے گا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل (آج کا دن کیسا)
جوں جوں وقت گزرتا رہے گا۔ حالات میں ان شاءاللہ بہتری آتی جائے گی۔ بالکل بھی فکر مند نہ ہوں۔ جب کوئی کام ہونا ہوتا ہے تو اللہ اسباب بھی خود بخود بنا دیتے ہیں۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
روحانی حوالے سے پہلے کبھی اتنی شاندار بہتری نہیں آئی تھی۔ جواب آئی ہے۔ آپ باوضو رہیں۔ اپنے معاملات ٹھیک رکھیں، پھر خاموشی سے لطف اٹھائیں،روحانیات کا۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ کی آج ایک دلی مراد پوری ہو سکتی ہے۔ دوسروں سے فائدہ بھی مل سکتا ہے اور ایک رکا ہوا کام ہونے کی اطلاع بھی موصول ہو سکتی ہے۔ اچھا دن ہے۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
جلدی سے فیصلے کریں۔ اب صورت حال بدلے گی اور بہت کچھ تبدیل ہو جائے گا جو لوگ بیمار ہیں شفاءیاب ہوں گے۔ بے روزگار افراد اب ان شاءاللہ پہلے سے اچھا سلسلہ دیکھیں گے۔

سی پیک پر بیان بےبنیاد، امریکہ سرد جنگ کی ذہنیت ترک کردے، چین

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آج کا دن اہم ہے اور روزگار کے نئے مواقع دینے کی خوشخبری سنا رہا ہے اور گھر میں جس بات کی پریشانی تھی وہ بھی اب سمجھ لیں کہ ختم ہونے والی ہے۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
اپنے گھر والوں اور بزرگوں کی صحت کا خیال رکھیں اور ان کا صدقہ دیں۔ آپ حقوق العباد کے حوالے سے ان دنوں خاص طور پر اپنے معاملات ٹھیک کریں۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آج اچھا اور روحانی حوالے سے مددگار دن ہے۔ منزل کے قریب ہیں اور روزگار سے لے کر صحت تک کے تمام امور میں انشاءاللہ ہر لحاظ سے بہتری ہی محسوس کریں گے۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
صبح ہی حسب توفیق صدقہ دے دیں تو سارا دن ان شاءاللہ ہر مشکل سے دور ہی رہیں گے اور آج آپ کی گھریلو زندگی میں ایک بڑی ٹینشن ختم ہونے بھی جا رہی ہے۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
ایک دوست یا قریبی دھوکہ دے سکتا ہے۔ ہر معاملے میں محتاط رہیں اور اپنی رقم اور عزت دونوں کی حفاظت کریں۔ آج کسی کی باتوں میں ہرگز نہ آئیں۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آج اچھا دن رہے گا۔ ایک آرزو پوری ہوگی۔ مالی حوالے سے بھی کوئی اچھی خبر آ سکتی ہے اور اپ کو اپنے بلاک پیسے بھی دوبارہ مل سکتے ہیں، لکی رہیں گے۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ اب دوبارہ اپنے پرانے معاملات کی طرف لوٹ رہے ہیں جو کہ سخت غلط بات ہے۔ بات کو سمجھیں ورنہ نقصان کے ذمہ دار خود ہوں گے۔ ابھی وارننگ ہے کافی

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
غصہ نہ کریں۔ بار بار اپنے معاملات کو خراب کر لیتے ہیں۔ پھر بعد میں پچھتاوا ہوتا ہے۔ دوسرے اس کو آپ کی کمزوری سمجھتے ہیں اور آپ کے لئے عزت میں کمی والی بات ہے۔
آج کا دن کیسا

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply