Aaj ka din jtnonline 109

آج کا دن کیسا گذرے گا

Spread the love

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
رات تک اہم خبر موصول ہو جائے گی۔ آپ جس بھی مسئلے کو سر پر سوار کئے ہوئے تھے۔ وہ بھی کسی وقت بھی حل ہو سکتا ہے۔ آج کا دن مالی طور پر بھی بہتری دے گا۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جو لوگ پرانے تعلقات کو بحال کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ وہ ان سے بہت فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ آج اہم کام آپ کی طرف چل کر آ رہا ہے۔ آپ کے لئے بہت کچھ ہے۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
صورت حال بڑے شاندار انداز سے آپ کے حق میں بہتر ہونا شروع ہو گئی ہے۔ آپ جس بھی قسم کی مشکلات کا شکار تھیّ اس سے نکلنے میں بھی ان شاء اللہ کامیاب ہوں گے۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
مالی طور پر اچھا دن ہے۔ آپ کو صبح سے ہی فائدہ حاصل ہونا شروع ہو جائے گا اور اپنوں کے درمیان اختلافات والا خانہ بھی اب آپ کے حق میں جا رہا ہے۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آپ کو ابھی چاروں قل اور آیت الکرسی پڑھ کر گھر سے نکلنے کا مشورہ ہے اور کسی کا اعتبار بھی نہ کریں۔ آپ کے لئے مشکل ہو جائے گا۔ ویسے حی آپ نے بہت دشمن پال رکھے ہیں۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد%2 D8%7% 2D8 %AA%%B2 A D83%9%A 22 %5%D8A%8
8
%B%ب848%D ی9%7 ا 8نہ بے حد تیزی سے اوپن ہو رہا ہے۔ اس میں آپ کے لئے کافی کچھ پڑا ہے۔ اس پر توجہ دیں اور کوشش کریں کہ اب مناسب پلاننگ کرلیں،آگے کام آئے گی۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
اس وقت دوست بھی دشمن بنے ہوئے ہیں اور آپ سے کسی سلسلے میں جھگڑے کا بھی امکان ہے۔ آج ایک یا دو بھوکوں کو کھانا بھی کھلائیں تاکہ کسی قسم کا کوئی نقصان نہ ہو۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
اچھا دن ہے آپ کی بڑی پریشانی نہ صرف دور ہو سکے گی بلکہ آپ کو کسی جانب سے کوئی آفر بھی ملنے کا امکان Bن 94Bג %A9 %2 ل9ک %D5%9%اA79%D ت9ب %D2ب %A ڹ%ضB181 رکھیں۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
آپ کسی بھی قسم کے لالچ کو اپنے اندر مت آنے دیں۔ یہ وارننگ ہے کوئی آپ کو بے وقوف بنا کر رقم سے محروم بھی کر سکتا ہے اور کشیدگی کا سبب بھی بن سکتا ہے، خیال رہے۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
اس وقت نظر میں آئے ہوئے معلوم ہوتے ہیں۔ آپ کو اپنی نظر فوری طور پر اتارنے کا مشورہ ہے اور جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں تو جائز کام میں ہی ڈالیں بہتر رہے گا۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
بندش سے نجات مل چکی ہے۔ آپ بالکل بھی پریشان نہ ہوں۔ اب اپنے روزگار پر توجہ دیں۔ یہ دن اس حوالے سے بے حد اہم ہیں اور آج آفر کو بھی چیک کریں۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
اولاد کے حوالے سے خوشی کا خانہ مسلسل کھلا ہوا ہے۔ اللہ نے چاہا تو اندازے سے زیادہ معاملات ٹھیک ہو سکیں گے۔ آج کا دن آپ کی مالی پوزیشن میں بھی بہتری لا رہا ہے۔

Leave a Reply