Aaj ka din jtnonline 112

آج کا دن کیسا گذرے گا

آج کا دن کیسا گذرے گا

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

جن لوگوں نے آپ کو پریشان کر رکھا ہے۔ وہ انشاء اللہ خود بخود پیچھے ہٹ

جائیں گے اور آپ کو اپنے گھر اور مستقبل کے حوالے سے بڑے فیصلے لینے

کی بھی اشد ضرورت ہے۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

آپ کو اب کسی بھی طرف سے کوئی بڑا فائدہ ملنے کا امکان ہے۔ ہو سکتا ہے

کہ بلاک رقم کی واپسی بھی ممکن ہو۔ بہرحال جو لوگ مشکل میں ہیں وہ اب

بہتری محسوس کریں گے۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

آج کل غصہ بہت آتا ہے۔ اس کی وجہ سے اپنوں کے ساتھ اختلافات کے اندیشے

کا بہت خطرہ بھی رہے گا۔ اس کو قابو میں رکھیں۔ اس وقت روزگار پر توجہ بھی

بے حد ضروری ہے۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

روزگار کا خانہ اب بھی آپ کے حق میں بہت اچھا ہے۔ اس پر توجہ اور محبت

آپ کو بڑی بڑی کامیابیاں دلا سکتا ہے۔ اور آپ کے دن بدلنے میں مددگار ثابت ہو

گا۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

جس بھی شخص پر ضرورت سے زیادہ بھروسہ کیا جا رہا ہے۔ وہ بڑا دھوکا

دے سکتا ہے۔ بچ کر رہیں اور اپنے معاملات میں عزت کا خاص خیال رکھیں۔

لاپرواہی بالکل نہ کریں۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

آپ کسی اور کی باتوں میں آکر اپنی سمت بدل رہے ہیں جو بالکل مناسب بات

نہیں ہے۔ نقصان دہ اور خطرناک عمل ہو سکتا ہے۔ خیال کریں، آج صرف اپنے

معاملات کی توجہ بھی کریں۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

ماضی کی ایک غلطی سامنے آ سکتی ہے۔ اس لئے سوچ سمجھ کر قدم اٹھائیں

اور اپنے غصے کو قابو میں رکھیں۔ والدین کو خوش بھی رکھیں اور نیا رشتہ

سوچ سمجھ کر ہی طے کریں۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

آج کا دن آپ کی مالی پوزیشن کو بہتر کرے گا۔ انشاء اللہ اور آپ کو گھریلو

پریشانی سے بھی نجات دلائے گا، اس وقت کاروباری حضرات کے لئے ایک

اچھا موقع بھی سامنے ہے۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

ایک طرف سے لاحق ایک پریشانی ختم ہو سکے گی اور آپ جس بات کو لے

کر غصے میں تھے اس کا حل بھی نکل آئے گا۔ اپنے معاملات اولاد سے بھی

ٹھیک کریں، ان کو اعتماد میں لیں۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
اس وقت مال خانہ کھلا ہوا ہے۔ آپ کو جو بھی مالی پریشانی تھی وہ اب ان شاء

اللہ ختم ہو سکے گی اور گھرمیں ایک خوشی کی خبر بھی ملنے کی پوری امید

موجود ہے۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

جو لوگ کسی بھی ایسے شخص پر اعتماد کررہے ہیں جس نے پہلے بھی دھوکا

دیا تھا اب وہ دوبارہ اس کے ساتھ ملیں گے تو مسئلہ گڑبر ہو سکتا ہے۔ مالی

نقصان کا خطرہ بھی ہے۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

آج کا دن ایک اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ، سرکاری ملازمین کے تبادلے کا بھی

چانس موجود ہے اور جن لوگوں نے قرض وغیرہ لینا ہے ان کے لئے بھی

آسانیاں ہوں گی۔

مزید جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( آج  کیسا )

آج کا دن کیسا گذرے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں