Aaj ka din jtnonline

آج کا دن کیسا گذرے گا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
صحت کا صدقہ لازمی دیں۔ کچھ معاملات میں آپ کی لاپرواہی اور غلط حکمت عملی سے خرابی آ رہی ہے۔ اس کو فوری طور پر ٹھیک کریں اور آج جلد بازی نہ کریں۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
صدقے کا عمل جاری رکھیں۔ بلاوجہ کی پریشانیوں نے آپ کو گھیر رکھا ہے۔ آپ کو اس وقت اپنے تمام معاملات کا بھی از سر نو جائزہ لے کر چلنے کا مشورہ دیا جا رہا ہے۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ کس طرح کے کاموں میں مبتلا ہو گئے غور کریں اور اپنی اصلاح بھی لازمی کریں۔ غلط راستے بھی فوری واپس بڑی مشکل سے نجات دلا سکتی ہے۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

آپ کسی انجانی بندش یا کسی خوف کا دبائو محسوس کر رہے ہیں۔ اس وقت آپ کو استخارے کی مدد لے کر چلنے کی ضرورت ہے۔ شرارتی کاموں سے دور ہی رہیں، بہتر ہے۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
جن افراد نے شراکت داری میں کام کیا ہوا ہے۔ وہ آج کل اپنی آنکھیں کھولی رکھیں اور کوشش کریں کہ اکیل%Dג ثم A7A܌ %A8%C ؈%ک888%D1%8%ب8C8ݱ %A8%A ح9ک %2 ۘ%بB1B%D یB%A%0D4
%0D
%1%
عج A88%D6لD8B %%8 %7%DBCبر %D9%8%ا8C8%DF%A% 22 B38%D AF%%Dت22سB3B %D %8%تB19%D
8%7%ثت BA9ތ %A8%C ۊ%دA7A%DEئ ہ %4 ۘ%نA78%DCن%Dس بندش نے جکڑ رکھا ہے۔آپ استخارہ لازمی کریں اور اپنے گھریلو مسائل پر سب سے پہلے توجہ لازمی دیں تو بہتر ہے۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
ستاروں کی چال تو بڑی اچھی جا رہی ہے۔ اس اچھے وقت سے فائدہ اٹھا لیں اور رکے ہوئے کاموں کو فوری طور پر چلانے کی کوشش کریں کامیابی ضرور ملے گی۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
آج کا دن اپنے معاملات ٹھیک کرنے اور گھر اور گھروالوں کے اوپر نظر رکھنے کی بھی نشاندہی کر رہا ہے۔ لاپرواہی مشکلات کو بڑھا سکتی ہیں۔ اس وقت سستی نہ کریں۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
آپ پر نظر بد کا اثر لگتا ہے کہ روزانہ کوئی نہ کوئی پریشانی مل جاتی ہے۔ آپ صدقہ دیں۔ راشن بھی کسی غریب کو لے دیں اور صرف سچ کے سہارے ہی آگے بڑھیں۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
صورتحال آج بھی آپ کے حق میں بہت اچھی جا رہی ہے۔ آپ جس بھی مشکل میں ہیں۔ ان شاء اللہ اس سے نکل جائیں گے اور غیبی مدد صورت حال بدلنے میں مددگار ہو گی۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
جس بھی مسئلے کا شکار ہیں، اس سے اس وقت نکلیں گے۔ جب خود اپنے معاملات ٹھیک کریں گے۔ آج کا دن آپ کو موقع دے رہا ہے۔ توبہ کر لیں گے تو بہتر رہے گا۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
پہلے اچھی طرح فیصلہ کر لیا کریں۔ پھر کوئی قدم اٹھائیں۔ جلد بازی نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ اس وقت مخالفین سرگرم عمل میں۔حصار بنا لیں ، چاروں قل پڑھ کر صدقہ بھی دیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply