Aaj ka din jtnonline

آج کا دن کیسا گذرے گا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
اس وقت مالی طور پر کمزور ضرور ہیں، مگر یہ حالات زیادہ دنوں تک نہیں رہیں گے۔ آپ کی ایک دلی مراد بھی آج پوری ہونے جا رہی ہے اور ایک مشکل ختم ہو گی۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جو لوگ کسی بھی بات کو زیادہ دیر تک اپنے سر پر سوار کریں گے۔ وہ اپنے لئے مشکلات پیدا کریں گے۔ صحت خر اب ہو گئی، بہتر ہے صرف روزانہ حسبنا اللہ و نعیم الوکیل کا ورد کریں۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
صورت حال آپ کے خاموش رہنے سے زیادہ خراب ہو رہی ہے۔ آپ جس طرح بھی ممکن ہو سکے۔ اپنے معاملات ٹھیک کریں، اگر اپنے حق کے لئے بھی نہیں لڑ سکتے تو پھر کچھ نہیں کر سکتے۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
کاروباری معاملات میں بہتری کا امکان ۔ گھریلو ماحول میں بہتری، مالی طور پر کوئی نیا سلسلہ بھی بن سکت اہے اور آج آپ کی پرانی ایک پریشانی بھی جاگ جائے گی۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
ان دنوں آپ کو ایک بڑا فائدہ حاصل ہونے کی امید ہے۔بس اپنے دل کے معاملات ٹھیک کر لیں تو سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔ حالات ان دنوں آپ کو اس حوالے سے وارننگ دے رہے ہیں

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
صبح کو صدقہ دیں۔ اپنے گھر کے معاملات میں بیٹھ کر پلاننگ کرکے چلنے کی ضرورت ہے۔ کوئی آپ کی بات کو نہیں سمجھ رہا۔ آپ کو اللہ سے مدد مانگے اور دعا کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
سورۃ فلک اور الناس تین بار اور سورۃ قلم کی آخری دو آیات صبح و شام ایک بار پڑھ کر خود پر پھونک لیا کریں۔ اللہ نے چاہا تو بندش و رجعت سے نجات حاصل ہو گی۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
آپ چاروں قل پڑھ کراپنا معیار بنا کر گھر سے نکالا کریں۔ اس طرح آپ ہر مشکل سے آزاد رہیں گے اور خاموش رہا کریں۔ دل کی بات دوسروں پر عیاں مت کریں۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
ایک وقت میں دو جگہ کام کرنے کی آفر مل سکتی ہے۔ آج کا دن روزگار کے حوالے سے بہت اچھا ہے اور ملازمت پیشہ افراد کا من پسند جگہ تبادلہ بھی ہو سکتا ہے، خیال کریں۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
ان دنوں آپ کی اہم ضرورت پوری ہو گی اور جس کی رقم بلاک ہے۔ اس کو بھی واپس ملنے کی امید ہے۔ جو لوگ کسی بھی قانونی معاملے میں ہیں۔ اس سے رہاہو سکیں گے۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ جس بھی بات کی کسی سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔ وہ پوری ہو سکتی ہے اگر وہ جائز ہے اور جو لوگ آج کسی بھی مشکل میں کیوں نہ ہوں۔ اس سے نکل جائیں گے۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
ایک بار پھر وارنگ ہے۔ فضول اور گندے کاموں سے دور رہیں۔ دل کو قابو میں رکھیں۔آپ کی زندگی میں اگر کوئی مشکل آئی تو پھر شاید بہت عرصہ لگ جائے دور ہونے دیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply