,jtn online kundli ,آج کا دن کیسا

آج کا دن کیسا گذرے گا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

آج کا دن کیسا

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
جو حالات خراب ہیں۔ وہ اب جلد ٹھیک ہونے والے ہیں۔ آپ جلد بازی نہ کریں اور انتظار کریں۔ ان شاءاللہ آپ کو روزانہ کے حساب سے بہتری ملے گا۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
ایک بڑی مشکل ٹل گئی ہے۔ آپ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے اس کے ہونے کی امید ہے اور مخالفین سے ذرا بچ کر چلنے کی کوشش بھی کریں ضروری ہے۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ کے لئے جو حالات پہلے خراب تھے اب وہ تیزی سے ٹھیک ہونا شروع ہو گئے ہیں اور آپ کی مالی پوزیشن میں بھی خاطرخواہ بہتری بھی آنا شروع ہو گئی ہے۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
کسی بھی شخص سے دل کی بات نہ کریں۔ آپ کا راز کھل جائے گا۔ اور جن افراد کے اوپر بھروسہ کر رہے ہیں وہ اب شائد اعتبار کے بالکل قابل نہیں رہے۔

کرونا وباء لاک ڈاؤن، ہو جائیں ہوشیار، روبوٹ انسانوں کی جگہ لینے کو تیار،

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آپ جس بھی کام میں دلچسپی لیں کہ بشرط کے وہ جائزہو گا تو آپ کا وہ کام ضرور ہو گا آج کا دن مالی حوالے سے بھی کسی طرف سے بہتری کی خبر دے رہا ہے۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
آپ پریشان نہ ہوں۔ حالات اب تیزی سے بدل رہے ہیں اور آپ کے لئے راستے کھلتے چلے جا رہے ہیں۔ آج کا دن اہم ضرورت بحکم اللہ پوری کرے گا۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
کوئی دوسرا آپ کا کیا بھلا کرے گا، سب میرے اللہ نے کرنا ہے۔ آپ کو صرف اللہ پاک پر توکل رکھنی ہے۔ آج جو بھی رکاوٹ آئے گی اس سے نکل جائیں گے۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
اچھا دن تو ہے، مگر ابھی پورے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو رہے۔ آپ صبر سے چلیں گے تو خوشخبری بھی سن لیں گے مگر زیادہ تیز ہرگز ہرگز نہ بھاگیں۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
دوسروں سے فائدہ تلاش نہ کریں اور نا ہی ملنا ہے۔ ان دنوں آپ نے صرف اپنی محنت اور لگن سے ہی سب حاصل کرنا ہے ابھی مشکل دن نطر آتا ہے۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آپ جس وقت سے گزرے ہیں۔ یہ آپ کا حوصلہ ہے۔ اب حالات میں ان شاءاللہ خاطر خواہ تبدیلی رونما ہوگی آج ہی اس کا اندازہ ہو جائے گا۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
اپنی جس کوشش میں لگے ہوئے تھے وہ کامیاب ہوگی اور وہ کام بھی ہو سکتا ہے جو ناممکن نظر آتا تھا۔ چھوٹی رقم کا حصول بھی ممکن نظر آتا ہے۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
یاحی یا قیوم 500بار روزانہ پڑھا کریں اور توبہ استغفار بھی 70بار دن میں ضرور کریں۔ باوضو بھی رہیں، ان شاءاللہ جو پریشانی آئی ہے۔ اس سے نکل جائیں گے۔

آج کا دن کیسا

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply