0

آئی پی سی کی اسرائیل مخالفت پر ملائیشیا کو سزاء

Spread the love

اسرائیلی ایتھلیٹس کو شرکت کی اجازت دینے سے انکار کرنےوالے ملائیشیا سے 2019 ورلڈ پیرا سوئمنگ چمپئن شپ کی میزبانی واپس لے لی گئی۔اس کا اعلان گزشتہ روز انٹرنیشنل پیرالمپک کمیٹی ( آئی پی سی ) نے کیا۔ ملائیشیا کی وزارت داخلہ ایونٹ میں اسرائیلی ایتھلیٹس کی شرکت کو ممکن بنانے سے متعلق ورلڈ باڈی کو ضروری گارنٹیز دینے میں ناکام رہی تھی، آئی پی سی ایونٹ کے نئے میزبان کا چناو¿ کرے گا، ایونٹ کوچینگ میں 29 جولائی سے 4 اگست تک شیڈول تھی۔

Leave a Reply