Pakistan & IMF

آئی ایم ایف کورونا پر قابو پانے کیلئے رکن ممالک کو650ارب ڈالردیگا

Spread the love

آئی ایم ایف کورونا

اسلام آ باد (جے ٹی این آن لائن نیوز) آئی ایم ایف نے رکن ممالک کے لیے 650 ارب ڈالرز کی فنڈنگ

کا اعلان کردیا جو اس کی تاریخ کی سب سے بڑی فنڈنگ ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ممبر ممالک کو کورونا پر قابو پانے کے لیے فنڈنگ میں اضافہ کیا گیا

ہے، فنڈنگ کے ذریعے ترقی پذیر اور غریب ممالک کو 275 ارب ڈالرز فراہم کیے جائیں گے۔

اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے فنڈنگ کی منظوری دے دی ہے اور تمام ممبر

ممالک کے لیے فنڈنگ 23 اگست سے دستیاب ہوسکے گی۔ اسٹیٹ بینک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ

پاکستان کو اس فیصلے سے 2 ارب 80 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے اور یہ رقم رواں ماہ کے آخر

تک ملنے کی توقع ہے۔اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے فنڈنگ کی منظوری دے

دی ہے اور تمام ممبر ممالک کے لیے فنڈنگ 23 اگست سے دستیاب ہوسکے گی۔ اسٹیٹ بینک کے

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس فیصلے سے 2 ارب 80 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے اور یہ رقم

رواں ماہ کے آخر تک ملنے کی توقع ہے۔

آئی ایم ایف کورونا

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply