Oil and Gas Regulatory Authority (OGRA) Logo 0

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے قیام پر پابندی

Spread the love

حکومت نے نئی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے قیام پر پابندی عائد کر دی۔ ترجمان اوگرا کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے اوگرا کو مقامی نئی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی رجسٹریشن کا کام معطل کرنے کی ہدایت کی، پابندی 9 جنوری سے نئے مقامی سرمایہ کاروں کی درخواستوں عائد کی گئی ہے، پٹرولیم ڈویژن نیا طریقہ وضح کررہی ہے جس کی کابینہ سے منظوری لی جائےگی۔

Leave a Reply