174

یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن پرشیمپو،فیس کریم سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 90روپے تک کمی

Spread the love

کراچی(جے ٹی این آن لائن) یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن نے شیمپو،فیس کریم سمیت

دیگرمختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک روپے سے90روپے تک کمی کردی، جس

کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کمی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، نوٹیفکیشن

کے مطابق مختلف برانڈز کے شیمپو کی قیمت میں 5 تا 20روپے کمی کی گئی،

مختلف برانڈ کی فیس کریم 8 تا 10روپے سستی کردی گئی ۔ صابن 1 تا 3روپے،

کارن آئل 5 لیٹر 50روپے جبکہ کارن آئل 10 لیٹر 90روپے سستا کردیا گیا ہے۔