249

750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج

Spread the love

لاہور(جے ٹی این آن لائن)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ

اندازی آج بروز پیر15اپریل کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ

روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام

میں9300 روپے کے 1696کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔