83

پی ایس ایل فور ،پہلے میچ کی پہلی وکٹ، پہلا کیچ، چوکا، چھکا اور نصف سنچری

Spread the love

کراچی (سٹاف رپورٹر )پی ایس ایل 4 کا کراچی میں آغاز ،لاہور قلندر کے شاہین

آفریدی نے پہلی بال پر لیوک رونکی کی وکٹ لے لی ، حارث نے میچ کا پہلا کیچ

پکڑا، اسلام آباد یونائیٹڈ کے سالٹ نے پہلا چوکا اور ڈیلپورٹ نے پہلا چھکا اور

پہلی نصف سنچری بھی بنائی لگایا ۔ ہفتہ کے روز پی ایس ایل فور سیزن کا کراچی

میں ہونیوالا پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کے درمیان کھیلا گیا ۔ میچ

کی پہلی بال لاہور قلندر کے شاہین آفریدی نے کی جسے اوپنر لیوک رونکی نے

کھیلنے کی کوشش کی مگر وہ سلپ میں کھڑے حارث سہیل کو کیچ تھما بیٹھے ۔

یوںآفریدی نے پہلی وکٹ سے آغاز کیا ۔ میچ کا پہلا چوکا سالٹ اور پہلاچھکا

کیمرون ڈ یلپورٹ نے لگا یا اورپہلی نصف سنچری 23گیندوں پر 3چھکوں ،

7چوکوں کی مدد سے مکمل کی۔