86

نوازشریف کی صحت پرسیاست کرناافسوسناک ہے‘مریم اورنگزیب

Spread the love

لاہور(جے ٹی این آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے

کہا ہے کہ نوازشریف کی صحت پرسیاست کرناافسوسناک ہے،پنجاب حکومت

بتائے علاج کیوں شروع نہیں کیاگیا ۔ہفتہ کو ترجمان مسلم لیگ (ن )مریم اورنگزیب

نے ایک بیان میں کہا کہ نوازشریف کی صحت پرسیاست کرناافسوسناک

ہے،پنجاب حکومت بتائے علاج کیوں شروع نہیں کیاگیا؟۔انہوں نے کہا کہ دوماہ

تماشہ کرکے بیمارشخص کوکیوں ذہنی اذیت دی گئی؟