107

یو ٹیلیٹی سٹور میں غیر قانو نی بھرتیوں کامعاملہ، نیب کامنظوروٹوکے گردگھیراتنگ ، تحقیقا ت کا آغاز

Spread the love

قومی احتساب بیو رو ( نیب ) نے سابق وفاقی وزیر منظوروٹو کے خلا ف اختیا

رات کے نا جا ئز استعما ل پر تحقیقا ت کا آغازکر دیا جبکہ یو ٹیلیٹی سٹور کا رپو

یشنزنے ریکا رڈ اکٹھا کر نے کے لئے 5رکنی کمیٹی بھی تشکیل دید ی ۔ تفصیلا ت

کے مطابق چیئر مین نیب جسٹس (ر) جا وید اقبال کی جا نب سے منظوری دیئے

جا نے کے بعد نیب نے یو ٹیلیٹی کا رپو ریشن میں اختیا رات کا نا جا ئز استعما ل

کرنے پر سابق وفاقی وزیر منظور وٹو کے خلا ف تحقیقا ت کا آغاز کر دیا، نیب

نے یو ٹیلیٹی کا رپو ریشن سے منظور وٹو کے دور میں ہونے والی تعینا تیو ں کا

ریکا رڈ بھی طلب کر لیا ہے ، یو ٹیلیٹی سٹورز کا رپو ریشن نے ریکا رڈ اکٹھا

کرنے کے لئے 5رکنی کمیٹی تشکیل دید ی جو ریکا رڈ جمع کر کہ نیب کو پیش

کر ئے گی۔ نیب نے کہا ہے کہ منظو ر وٹو نے 2008میں وزرات صنعت و پیداوار

ہو نے کی حیثیت سے اپنے دوستوں کو نو ازتے ہو ئے یو ٹیلیٹی سٹورز پر

200سے زائد ایرایا منیجر زکو غیر قانو نی طور پر بھرتی کیا تھا ۔