144

باکسر عامر خان کا ایک مکہ 4 کروڑ روپے کا

Spread the love

لندن (جے ٹی این آن لائن) پاکستانی نثراد برطانوی باکسرعامرخان کا ایک مکہ 4 کروڑ روپے میں پڑا
رنگ کے کنگ نے کانا لوالر واریز کے ساتھ مقابلے میں ایک مکہ مارنے پر 2 لاکھ 13ہزار پاؤنڈ سے
زیادہ کمائے اس طرح 48 مکے برسا کر انہوں نے 2 ارب روپے کمائے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ باکسرعامر خان کا مکہ 4 کروڑ میں پڑا عامر خان نے 2016 میں
کانا لوالر واریز کے ساتھ مقابلے میں ایک مکہ مارنے پر 2 لاکھ 13 ہزار پاؤنڈ سے زیادہ کمائے اس طرح
48 مکے برسا کر انہوں نے 2 ارب روپے کمائے ،رنگ کے کنگ نے کمائی میں بھی 10 برطانوی باکسرز
کو ناک آوٹ کر دیا۔