102

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی جلد سماعت کی درخواست مسترد

Spread the love

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن) سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف
کی ضمانت مسترد ہونے کے خلاف نظر ثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست
بھی مسترد کر دی،

سپریم کورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس
میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی،

نواز شریف کی جانب سے ضمانت مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت
6 مارچ کو کرنے کی استدعا کی گئی تھی تاہم عدالت نے اسے مسترد کر دیا۔