132

ترکی کی آزادی کیلئے علامہ اقبالؒ کی شاعری ناقابل فراموش ، طیب اردوان

Spread the love

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ترک عوام کے د لوں میں پاکستان کی

خاص حیثیت ہے اور میری پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے بات ہوئی ہے اور

میں نے انہیں کہا ہے پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے کردار ادا کر سکتے

ہیں، پیر کو ایک عوا می اجتماع سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ترک عوام کے د

لوں میں پاکستان کی خاص حیثیت ہے،ان کا مزید کہنا تھا کہ ترکی کی آزادی کیلئے

علامہ اقبال کی شاعری ناقابل فراموش ہے جبکہ پاکستانی عوام اور حکومت ہر

مشکل میں ترکی کیساتھ کھڑی ہوئی ہے۔ سیلاب ہو یا دہشتگردی کیخلاف جنگ

پاکستان ہمیشہ ہمارے ساتھ رہا۔