72

شائقین کرکٹ ہوشیار،ورلڈ کپ کیلئے کوئی لاٹری سکیم جاری نہیں کی،آئی سی سی

Spread the love

دبئی(جے ٹی این آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کے حوالے سے کسی بھی قسم کی
لاٹری سکیم سے شائقین کو خبردار کیا ہے۔

آئی سی سی نے واضح کیا کہ ان کی جانب سے ایسی کوئی سکیم شروع نہیں کی گئی، اگر کھیل کی عالمی
گورننگ باڈی کے نام سے کوئی ای میل کسی کے پاس آئے تو وہ جعلی ہوگی۔

واضح رہے مختلف ایونٹس کے دوران کچھ فراڈ یئے لوگ ای میل کے ذریعے شائقین سے رابطہ کرتے
اور انھیں لاٹری کے ذریعے بڑی رقم جیتنے کی خوشخبری سناتے ہیں،
پھر فیس کی مد میں رقم بٹور لی جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply