184

مودی کی ہٹ دھرمی، سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیرکا دورہ پاک بھارت پھر موخر

Spread the love

اسلام آباد(جے ٹی ای آن لائن) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اپنا دورہ پاکستان موخر کردیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزیرخارجہ کا دورہ ایک ہفتے کیلئے موخر ہوا ہے جس کی وجہ بھارتی رویہ ہے

بتایا گیا ہے سعودی وزیرخارجہ دونوں ممالک کا دورہ کرنا چاہتے ہیں تاہم بھارت کی جانب سے امن کوششوں کا

مثبت جواب نہ آنے کی وجہ سے دورہ ملتوی ہوا۔